Sleep is a mysterious state where our bodies undergo a plethora of fascinating processes that often go unnoticed. While we’re lost in the realm of dreams, our bodies are busy performing essential functions that contribute to our overall health and well-being. Here are some astonishing things that happen to your body during sleep:
- Brain Cleansing: During sleep, the brain goes through a process called glymphatic system activation. This is where cerebrospinal fluid flushes through the brain, clearing out toxins and waste products that accumulate during waking hours. It’s essentially like a nightly detox for the brain, crucial for cognitive function and overall brain health.
- Memory Consolidation: While you’re catching those Z’s, your brain is working hard to consolidate memories and information gathered throughout the day. This process involves transferring short-term memories to long-term storage, which is vital for learning and retaining new information.
- Muscle Repair and Growth: Sleep is a time of repair and growth for your muscles. Growth hormone is released during deep sleep stages, promoting tissue repair, muscle growth, and even bone strength. Athletes and fitness enthusiasts often prioritize quality sleep for optimal performance and recovery.
- Regulation of Hormones: Sleep plays a crucial role in regulating various hormones in the body, including those that control appetite, metabolism, and stress. Lack of sleep can disrupt hormone balance, leading to increased hunger, weight gain, and heightened stress levels.
- Immune System Boost: Ever notice how you feel better after a good night’s sleep when you’re fighting off a cold? That’s because sleep is essential for a robust immune system. While you sleep, your body produces cytokines, a type of protein that targets inflammation and infection, helping to strengthen your body’s defense against illness.
- Temperature Regulation: Your body temperature naturally decreases during sleep, helping you to fall and stay asleep more easily. This drop in temperature is essential for initiating and maintaining the various stages of sleep and ensuring your body doesn’t overheat during the night.
- Dreaming: Dreams occur during the REM (Rapid Eye Movement) stage of sleep, where brain activity increases, resembling that of being awake. Dreams can be vivid, bizarre, or even emotionally intense, and while their exact purpose is still debated among scientists, they are believed to play a role in processing emotions, memories, and creativity.
- Eye Movement: As mentioned, REM sleep is characterized by rapid eye movements. These movements are thought to correspond with the visual images and scenarios we experience during dreams. Interestingly, despite the heightened brain activity during REM sleep, our bodies are effectively paralyzed to prevent us from acting out our dreams physically.
- Restoration of Energy: Of course, one of the most apparent benefits of sleep is the restoration of energy. Sleep allows your body to recharge, repair, and replenish energy stores, preparing you for the day ahead.
- Regulation of Blood Pressure: Blood pressure naturally dips during sleep, giving your heart and blood vessels a much-needed break. Consistently poor sleep can lead to sustained high blood pressure, increasing the risk of heart disease and stroke.
In conclusion, sleep is far from a passive state of rest. It’s a dynamic process during which your body undergoes a myriad of essential functions vital for your physical, mental, and emotional well-being. Prioritizing good sleep hygiene and ensuring you get enough quality sleep each night is essential for overall health and vitality.
یہ تو سب کو معلوم ہے کہ رات کی اچھی نیند صحت کے لیے کتنی ضروری ہے اور جسمانی افعال کو درست رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
مگر جب ہم گہری نیند میں ہوتے ہیں تو جسم کے اندر بہت کچھ ایسا ہورہا ہوتا ہے جس کے بارے میں اکثر انسانوں کو علم بھی نہیں ہوتا۔
درحقیقت سائنسدان ابھی نیند کے حوالے سے کچھ زیادہ نہیں جانتے جیسے کہ نیند کا معمول کیوں ہوتا ہے، ہم خواب کیوں دیکھتے ہیں اور آخر انسانوں کو نیند کی ضرورت ہی کیوں ہوتی ہے۔
مگر ایک بات یقینی ہے جب ہم سوتے ہیں اور وہ بھی اچھی نیند، تو اس سے ہم جسمانی اور ذہنی طور پر زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں اور دن بھر میں اپنے کام زیادہ بہتر طریقے سے سرانجام دے پاتے ہیں۔
تو جانیں نیند کے دوران ہمارے جسم کے اندر کیا کچھ ہوتا ہے۔
دماغ دن بھر کی معلومات کا تجزیہ کرتا ہے
اگر آپ کو لگتا ہے کہ جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو دماغ بھی سو جاتا ہے تو یہ غلط ہے، درحقیقت جب ہم نیند کے مزے لے رہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ بہت زیادہ مصروف ہوتا ہے کیونکہ وہ اس دوران دن بھر کی معلومات کو چھانٹ کر انہیں ذہن نشین کرتا ہے، یہ عمل طویل المعیاد یاداشت کی تشکیل کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔
ہارمونز جسم پر دھاوا بول دیتے ہیں
نیند کے دوران مختلف اقسام کے ہارمونز کا اخراج ہوتا ہے اور ان سب کے افعال مختلف ہوتے ہیں، جیسے میلاٹونین کا اخراج رات کو ہوتا ہے جو نیند کے حصول میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کے دوران نشوونما میں مدد دینے والے ہارمون خارج ہوتے ہیں جو جسمانی نشوونما اور مرمت میں مدد دیتا ہے۔
مسلز مفلوج ہوجاتے ہیں
متعدد افراد جس انداز سے سونے کے لیے لیٹتے ہیں، اسی انداز سے صبح جاگتے بھی ہیں اور اس کے پیچھے ایک وجہ ہوتی ہے کہ ہم نیند کے دوران زیادہ حرکت نہیں کرپاتے کیونکہ نیند کے دوران جسمانی مسلز کسی حد تک مفلوج ہوجاتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق گہری نیند کے دوران فرنٹل کورٹیکس (جسمانی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے والا دماغی حصہ) کسی حد تک شٹ آف ہوجاتا ہے، کچھ افراد میں یہ مسئلہ زیادہ ہوتا ہے تو انہیں سلیپ پیرالائسز کا شکار قرار دیا جاتا ہے۔
جسمانی مدافعتی نظام متحرک ہوتا ہے
نیند امراض کے خلاف جسمانی دفاع کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے کیونکہ نیند کے دوران مدافعتی نظام ایک قسم کے پروٹین کو خارج کرکے مختلف اقسام کے انفیکشنز سے مقابلہ کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جو لوگ نیند کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ان میں مختلف امراض کا کطرہ بڑھ جاتا ہے۔
جسمانی درجہ حرارت کم ہوجاتا ہے
نیند کے دوران دماغ میں آنے والی تبدیلیاں پورے جسم پر اثرانداز ہوتی ہیں کیونکہ گہری نیند میں اعصابی نظام پرسکون ہوجاتا ہے جس سے بلڈپریشر نیچے جاتا ہے، نظام تنفس سست ہوجاتا ہے جبکہ جسمانی درجہ حرارت بھی گر جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گہری نیند میں دماغ کے جسمانی درجہ حرارت کنٹرول کرنے والے خلیات کام بند کردیتے ہیں اور بیداری تک آپ کا جسمانی درجہ حرارت سب سے کم سطح پر ہوتا ہے اور اس میں بتدریج اضافہ بھی بیداری کے عمل کا حصہ ہوتا ہے۔
مزاج کنٹرول کرنے والے کیمیکلز
نیورو ٹرانسمیٹرز ایسے مالیکیولز ہوتے ہیں جو نیورونز کے درمیان پیغامات بھیجنے میں دماغ کی مدد کرتے ہیں، اگر نیورو ٹرانسمیٹرز کی سطح متوازن نہ ہو تو ہمارا دماغ بھی اچھی طرح کام نہیں کرپاتا۔ نیند ان نیوروٹرانسمیٹرز کو ریگولیٹ کرنے میں مدد دیتی ہے اور وہ مستحکم ہوتے ہیں، جس سے دن میں مزاج خوشگوار رہتا ہے اور چڑچڑے پن سے تحفظ ملتا ہے۔
جلد اپنی مرمت کرتی ہے
اچھی نیند جلد کی نگہداشت کے لیے بھی انتہائی ضروری ہوتی ہے، جلد کے متعدد خلیات کی ایک گھڑی ہوتی ہے اور وہ نیند کے دورانیے سے متاثر ہوتی ہے، نیند کا ایک معمول ہونا جلد کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کی کمی مختلف جلدی امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے، درحقیقت ایک رات کی خراب نیند بھی جلد کی لچک اور نمی کو متاثر کرسکتی ہے۔